تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nachant"
انتہائی متعلقہ نتائج "nachant"
غزل
مجید امجد
مزید نتائج "nachant"
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
دوستی کا ہاتھ
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہار
عدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے


