تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "narm"
انتہائی متعلقہ نتائج "narm"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "narm"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "narm"
نظم
تصور
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
غزل
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب
نظم
پرچھائیاں
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوط
زمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
ساحر لدھیانوی
نظم
کس سے محبت ہے
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانی
عذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی














