aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nashe"
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ خانقاہ حضرت شیخ العالم ردودلی شریف، فیض آباد
ناشر
شعبۂ نشر و اشاعت، سیتامڑھی
مولانا محمد نافع
مصنف
ادارۃ الثقافۃ والنشر
شعبہ نشر و اشاعت سنی علما تنظیم، کٹیہار، بہار
صیغہ نشرواشاعت
منشی ننھے لال عاجز
ننھے میاں
مدیر
بنگاہ ترجمہ و نشر کتاب
ننھے لال ورما
شعبۂ نشرواشاعت آستانۂ عالیہ حضرت بابا فریدی، رجب پور
شعبہ نشرو اشاعت جامعہ چشتیہ، فیض آباد
المرکز العلمی للنشر والتحقیق، مرادآباد
شعبۂ نشرو اشاعت، بھوپال
نشر لکھنوی
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کربے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شےنشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیںبڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
نشہ پر شاعری موضوعاتی طور پر بہت متنوع ہے ۔ اس میں نشہ کی حالت کے تجربات اور کیفیتوں کا بیان بھی ہے اور نشہ کو لے کر زاہد وناصح سے روایتی چھیڑ چھاڑ بھی ۔ اس شاعری میں مے کشوں کے لئے بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
नशेنشے
intoxication, pride, arrogance
नशेنشہ
नशाنشہ
नौशाنوشہ
bridegroom, a young monarch
Fortunate; happy
वर, दूल्हा।।
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
تحقیق / تنقید
نقش فریادی
فیض احمد فیض
مجموعہ
جموں و کشمیر میں اردو ادب کی نشو و نما
برج پریمی
تنقید
بغیر نقشے کا مکان
منور رانا
مضامین
دیوان غالب
مرزا غالب
دیوان
نقش حیات
حسین احمد مدنی
خود نوشت
ارباب نثر اردو
سید محمد قادری
سوانح حیات
بادشاہوں کی کہانیاں
نامعلوم مصنف
افسانہ
دکنی غزل کی نشوونما
محمد علی اثر
غزل تنقید
نقش سلیمانی
محمد اشرف علی لکھنوی
بنات النعش
ڈپٹی نذیر احمد
افسانوی ادب
نشے کی لت موت کا سایہ
اکرام اللہ
اردو غزل اور اس کی نشو و نما
سید رفیق حسین رفیق
مضامین/ انشائیہ
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
ٹھکراؤ اب کہ پیار کرو میں نشے میں ہوںجو چاہو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
مجھے نشے میں بہکتے کبھی نہیں دیکھاوہ جانتا ہے میں کتنی شراب پیتا ہوں
نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشےایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں
اے گردشو تمہیں ذرا تاخیر ہو گئیاب میرا انتظار کرو میں نشے میں ہوں
حضور منہ سے بہ رہی ہے پیک صاف کیجئےحضور آپ تو نشے میں ہیں معاف کیجئے
تمام رات ترے مے کدے میں مے پی ہےتمام عمر نشے میں نکل نہ جائے کہیں
بھری ہو جیب تو انساں نشے میں چور رہتا ہےذرا سی تنگ دستی سب نزاکت چھین لیتی ہے
کسی کا زلف کو لہرا کے چلنا اف توبہشراب ناب ازل کے نشے میں مست پری
نشے سے کم تو نہیں یاد یار کا عالمکہ لے اڑا ہے کوئی دوش پر ہوا کے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books