ریختہ لغت
aa'nii
आ'नी اَعْنی
میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی
عربی
bannii
बन्नी بَنّی
وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔
ہندی
paTnii
पटनी پَٹْنی
وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو ، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ ، پٹون٘ہا.
naTnii
नटनी نَٹنی
۱۔ بازی گرنی ، نٹ کی جورو ، نٹ کی بیوی ، نٹ ذات کی عورت ؛ رقاصہ ، ناچنے والی لڑکی ۔
ہندی