aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-ishq"
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہےشکار مردہ سزاوار شاہباز نہیں
نگاہ عشق میں تابندگی نہیں ملتیچراغ حسن سے اب روشنی نہیں ملتی
ایسی نگاہ عشق مرے دل پے ڈال دےمیرے وجود کو جو مسلسل جمال دے
نگاہ عشق اٹھ گئی جدھر جدھر جہاں جہاںحریم حسن بے حجاب ادھر ادھر وہاں وہاں
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
निगाह-ए-'इश्क़ نِگاہ عِشق
عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر
فارسی
نگار عشق
محمد عبدالغنی شاہ
مثنوی
کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصالابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے
مل گیا تھا سکوں نگاہوں کوکی تمنا تو اشک بھر آئے
تیرے سبھی کلاہ پوش کوہ غرور سے گرےاپنی تو ترک سر کے بعد عشق میں برتری رہی
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
خواب نگہ عشق کی تعبیر ہے عورتمردوں کے لئے حسن کی زنجیر ہے عورت
نگاہ عشق میں شاہ و گدا برابر ہیںنگاہ عشق کوئی امتیاز کیا جانے
نگاہ عشق میں یہ امتیاز کیسا ہےگلوں کی بزم میں خاروں کو چوم لے اٹھ کر
پونچھے کون اب اشکؔ کے آنسودور ہے دامن عصمت خانم
محصور کس طرح ہوں مری خوں فشانیاںبہنے لگی ہیں یہ نگہ اشک بار سے
ذرا سی اک نگاہ عشق میں آنکھوں سے گرتا ہےبہت آسان ہے انسان کا بیکار ہو جانا
یہ کیا نہیں نگۂ فتنہ ساز تیری کمیہمارے جذبۂ غم میں اب اشتعال نہیں
نیند کے بین بجاتے ہی اشکؔبستر میں سانپ آ جاتا ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
چوٹ کھانے کا شوق ہے دل کونگۂ ناز کا قصور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books