aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nihaar"
جاں نثار اختر
1914 - 1976
شاعر
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
ضیا جالندھری
1923 - 2012
آغا نثار
نثار ناسک
1943 - 2019
نگار عظیم
مصنف
شیدا الہ آبادی
نہال رضوی لکھنوی
born.1919
نثار اٹاوی
1914 - 1974
نثار کبریٰ عظیم آبادی
born.1895
احمد نثار
نثار احمد فاروقی
1934 - 2004
نہال سیوہاروی
1901 - 1951
سنبل نگار
نثار راہی
born.1969
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
آئنے میں نہار کر خود کوکچھ اشاروں کی یاد آتی ہے
زمانہ پرسش غم بھی کرے تو کیا حاصلکہ تیرا غم غم لیل و نہار بھی تو نہیں
اپنا چہرہ نہار لیں رتویںآئینوں کی طرح جڑے ہیں پیڑ
دور ہی سے نہار لیں گے ہمتم کو شرمندہ کیا کریں گے ہم
جاں نثاراختر کو ایک شاعر کے طور پر ان کی نمایاں خدمات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ جنہوں نے رومانوی اور انقلابی دونوں موضوعات میں مہارت حاصل کی۔ہم یہاں ان کی کچھ نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔
निहा نِہا
(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے
निहा نِہَہ
محبت
سنسکرت
निहाँ نِہاں
چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں
فارسی
निसार نسار
بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف
لیل و نہار
حجاب امتیاز علی
نثر
مختصر خصائل نبوی یعنی نبوی لیل و نہار
سعد حسن خاں یوسفی
اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ
شاعری تنقید
ترقی پسند اردو افسانہ اور چند اہم افسانہ نگار
اسلم جمشید پوری
فکشن تنقید
اردو افسانہ اور افسانہ نگار
فرمان فتح پوری
اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار
نیلم فرزانہ
ناول تنقید
زیر لب
صفیہ اختر
خواتین کی تحریریں
غالب : شاعر و مکتوب نگار
نور الحسن نقوی
تنقید
افسانہ نگار پریم چند
عظیم الشان صدیقی
تحقیق
اردو کی معروف خواتین افسانہ نگار اور ان کی خدمات
نعیم انیس
مقالات/مضامین
صاحب طرز ظرافت نگار: مشتاق احمد یوسفی ایک مطالعہ
مظہر احمد
تحقیق و تنقید
اردو کے نمائندہ افسانہ نگار
فرزانہ شاہین
اردو کی خواتین ناول نگار
ایس۔ کے۔ جبیں
اردو انشائیہ اور بیسویں صدی کے اہم انشائیہ نگار
ہاجرہ بانو
مضامین/ انشائیہ
خواتین افسانہ نگار
کشور ناہید
کہانیاں/ افسانے
راز دل گر کہوں تو حال کھلےجان و جی سے نثار ہوں چپ ہوں
زوال حسن کو حسن نگار کیا جانےخزاں قدم بہ قدم ہے بہار کیا جانے
کہاں تلاش رہا ہے جدائی کے معنیمجھے نہار میں تفسیر ہوں جدائی کی
اتارتے تھے غبار لیل و نہار رخ سےاور آئنوں کو اجالتے تھے کہاں گئے وہ
سمٹے تو مشت خاک ہے یہ آدمی کی ذاتبکھرے تو پھر یہ عرصۂ لیل و نہار کیا
جو تو کھڑی تھی تو پچھم کی اور تکتا رہاتجھے نہار کے سورج مکھی سے بھول ہوئی
اپنی دنیا سنوار لیتے ہیںآپ کو جو نہار لیتے ہیں
کوئی آسیب تو نہیں مجھ میںزندگی پاس آ نہار مجھے
لرزتی کانپتی آنکھوں سے کیا نہار گیامجھے خمار جزیرے پہ وہ اتار گیا
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
خودکشی شیوہ تمہارا وہ غیور و خوددارتم اخوت سے گریزاں وہ اخوت پہ نثار
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books