تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "niil"
انتہائی متعلقہ نتائج "niil"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "niil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nii
नी نی
لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ
فارسی
dil
दिल دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
فارسی
dil kaa
दिल का دِل کا
پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق





