aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niko"
نکولومکیا ویلی
1469 - 1527
مصنف
نائس پرنٹنگ پریس، دہلی
ناشر
نائس بکس، دہلی
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
بھائی سے تب کہا یہ حسن نے بہ التفاتبے وجہ ہم سے روٹھے ہو تم اے نکو صفات
پر سوز نظر باز و نکوبین و کم آزارآزاد و گرفتار و تہی کیسہ و خورسند
غم و رنج و الم نکو یاں سےسب تمہاری ہی مہربانی ہے
گرمیٔ دولت ہوئی آتش زن نام نکوخانۂ خاتم میں یاقوت نگیں اختر ہوا
निकलो نِکلو
نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ
निको نِکو
نکوکار، اچھے چال چلن والا
فارسی
नीको نیکو
= नीका
नीचा نِیچا
صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما
سنسکرت
علم طب کا نچوڑ
شاہزادہ
ناول
اوپر نیچے اور درمیان
سعادت حسن منٹو
افسانہ
بادشاہ
عالمی
نغمۂ دیدار الٰہی
موہن سنگھ دیوانہ
ترجمہ
سمندر کے نیچے
سلطانہ آصف فیضی
کہانیاں/ افسانے
ثمرہ نیک و بدسلوک
بی امیر جان
تاریخی
پلوں کے نیچے بہتا پانی
مقصود الٰہی شیخ
Nov 2002
نک ویلوٹ کی چوریاں
وسیم امانی
نیک و بد کی تمیز
بھگت ہرنام داس
قصہ نیک و بد
قاسم علی
نیچ شکتیوں کی غلامی سے نجات کی ضرورت
پنڈت شیو نراین اگنیہوتری
ہندو ازم
ہندوستان کے مشہور نیک و شریف رانیوں کے تذکرے
پنڈت کاشی ناتھ
ہندوستانی تاریخ
نمو
رضیہ بٹ
دعائے نیم شب
دعا علی
خواتین کی تحریریں
عشق و مزدوری عشرت گہ خسرو کیا خوبہم کو تسلیم نکو نامی فرہاد نہیں
اے گنہ گاروں کے دشمن اے نکو کاروں کے یارکون جانے کیا مٹے گا اور کیا رہ جائے گا
جلوۂ حسن میں شامل تھی نکو کاری بھیدرد آیا ترے حصے میں، تو خودداری بھی
دخل کیا راہ محبت میں نکو نامی کوآیا اس کوچے میں جو ان نے سنا کیا کیا کچھ
ہم بھی ہیں نکو صورت ہم بھی نیک سیرت ہیںہم نے بندگی کی ہے اک جمال رعنا کی
جو نکو کار تھے دنیا سے وہ اٹھتے ہی گئےتھے جو بد کار وہ اللہ کو پیارے نہ ہوئے
نکو کاری کا دشنامی صلہ ہے کیا گلہ ہےکہ ہم بدنام ہیں بدنام اچھے لگ رہے تھے
عجب کیا بنا دے تو اس کو نکو نامیہ سچ ہے کہ مظہرؔ ہے بدنام ساقی
جو ازل میں قلم چلی سو چلیبد ہوا یا نکو ہوا سو ہوا
ہم نکو نام تو ہوئے پردل پہ آرے سے چل رہے ہیں
اپنی زلفوں کو دھو رہی ہے شباور خوشبو نچو رہی ہے شب
اللہ میری خوشینکو پوچھو سکھی
کبھی ہوتا ہوں ظاہر جلوۂ حسن نکو ہو کرکبھی خاطر میں چھپ جاتا ہوں تیری آرزو ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books