aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "notice"
ناطق لکھنوی
1878 - 1950
شاعر
ناطق گلاوٹھی
1886 - 1969
علی اکبر ناطق
born.1976
فیروز ناطق خسرو
born.1944
ناطق اعظمی
میرزا گل محمد ناطق مکرانی
مصنف
نائس پرنٹنگ پریس، دہلی
ناشر
عبدالقیوم ناطق
سعید احمد ناطق
ہما ناطق
مدیر
ابوالعلاء ناطق
دی نیٹو کرشٹین آرفن پریس، دہلی
نائس بکس، دہلی
مطبع نیٹو امپیرئل پریس، دہلی
سید نور الہی ناطق
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
آپ کو مرنا ہے تو پہلے سے نوٹس دیجیےیعنی جرم انتقال ناگہاں مت کیجیے
میٹرالوجی کو رشوت بھی نہیں دیتا کوئیلوگ برہم ہیں کہ بے نوٹس کے بارش کیوں ہوئی
گھر کے دروازے پہ یہ لکھ دیا نوٹس میں نےگھر کی گھنٹی نہ بجاؤ کہ مرا روزہ ہے
لان میں تین گدھے اور یہ نوٹس دیکھاگھاس کھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
नोटिसنوٹس
notice
قائم دین
افسانہ
یاقوت کے ورق
نظم
کنز المطالب شرح دیوان غالب
شرح
بے یقین بستیوں میں
مجموعہ
آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے
غزل
انتخاب کلام ناطق لکھنوی
عرفان عباسی
انتخاب
نیلی نوٹ بک
انور سجاد
ناول
بستان معرفت
سماع اور دیگر اصطلاحات
فرصت یک نفس
قطعہ
بہ نوک خار می رقصم
خورشید الاسلام
جوہر معظم
مطبوعات منشی نول کشور
چراغ دل
نوک نشتر
کنہیا لال کپور
مضامین
دین اسلام کا فکری پہلو
اسلامیات
سر منڈل کا راجہ
لیکن اس کے باوجودوہ توہین کا وہ نوٹس نہیں جاری کر سکیں گے
وارث علوی نے فاروقی صاحب کی کتاب ’’افسانے کی حمایت میں‘‘ پر اتنا طویل تبصرہ لکھا کہ اس کی طوالت اصل کتاب کے صفحات سے بھی زیادہ تھی۔ لیکن اس مضمون نما تبصرہ میں سوا ان کی پھلجھڑیوں کے اور کچھ نہیں تھا جسے وارث علوی جیسے پڑھے لکھے تنقید...
ہمارے بنس باغ والے دفتر میں تین آدمی ایسے ہیں جن میں دو کا نام میں اس افسانے صیغہ راز میں رکھوں گا لیکن سب کے بارے میں مجموعی طور پر البتہ یہ ضرور بتانا چاہوں گا کہ وہ سب کام چور ہیں۔ جی ہاں کام چور ہیں۔ مستقل لیٹ...
ممنوعہ ادویات پر پابندی ہٹانے کا نوٹستحریر کر رہی ہے
تمہیں تمہارے گھر سےبنا نوٹس کے نکال دیا گیا
اسی لئے تو میں تیار رہتا ہوں ہر وقتبغیر پیشگی نوٹس کے یار آ نہ ملے
سب کچھ رفتہ رفتہ ہونا چاہیئےہجوم کا غصہ ایک نوٹس سے ٹھنڈا ہو جائے گا
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوتجس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرحمیں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books