aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "novel"
ناول پبلیشرزئ، آلہٰ آباد
ناشر
ناول پبلیشنگ ہاؤس، لکھنؤ
دی نیو ناول ،لاہور
ناول پبلیشر، لاہور
مکبہ ناول ہال اسٹریٹ صدر کراچی
نوول پبلیکیشنز، اسلام آباد
میں نے اک ناول لکھا ہے آنے والی صبح کے نامکتنی راتوں کا جاگا ہوں نیند بھری ہے آنکھوں میں
اس کا پیکر کئی قسطوں میں چھپے ناول ساکبھی چہرہ کبھی آنکھیں کبھی گیسو آئے
ہر محبت کو سمجھتا ہے وہ ناول کا ورقاس پری زاد کی تعلیم کتابی ہوگی
کوئی نیا ناول پڑھنا ہو کوئی کہانی لکھنی ہوسب کو ٹالتا رہتا ہوں
یارو اپنے عشق کے قصے یوں بھی کم مشہور نہیںکل تو شاید ناول لکھے جائیں ان رومانوں پر
یہاں ریختہ نے نمائندہ جاسوسی ناولوں کا انتخاب پیش کیا ہے۔
ناول تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ یہ صفحہ ناول تنقید پر بہترین کتابیں پیش کرتا ہے، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
اردو کے اہم رومانی ناولوں کا انتخاب، آپ کو ضرور پڑھنا چاہئیے۔
नॉवेलناول
novel
اداس نسلیں
عبداللہ حسین
افسانوی ادب
توبۃ النصوح
ڈپٹی نذیر احمد
معاشرتی
پیر کامل
عمیرہ احمد
ناول
پیار کا پہلا شہر
مستنصر حسین تارڑ
رومانی
آگ کا دریا
قرۃالعین حیدر
آنگن
خدیجہ مستور
تاریخی
امراؤ جان ادا
مرزا ہادی رسوا
اردو ناول کی تاریخ اور تنقید
علی عباس حسینی
ناول تنقید
کئی چاند تھے سر آسماں
رشید اشرف خان
گئودان
پریم چند
آننا کارینینا
لیو ٹالسٹائی
اردو ناول آغاز و ارتقا
عظیم الشان صدیقی
فکشن تنقید
بہاؤ
خدا کی بستی
شوکت صدیقی
یہ مرا وہم نہیں، ناول و افسانہ نہیںدوستو! غور کرو، اور نگاہیں تو اٹھاؤ
کوئی چھین لے جیسے پڑھتے میں ناولہم اس طرح باب مزمل سے نکلے
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
افسانوں کے حوالے سے خالدہ حسین کا نام ا س لئے بہت اہم ہے کہ ترقی پسند افسانہ نگاروں نے افسانوی ادب کو جس مقام تک پہنچایا تھا خالدہ حسین نے وہاں سے ایک اور رخ کی طرف سفر اختیار کیا۔ ان کے افسانوں نے جدید ادب کے ناقدین کو...
جو لڑکی اک جاسوسی ناول میں ڈوبیاسے ملی تھی
ناول کی تعریف نقادوں نے کئی طرح سے کی ہے لیکن یہ قاعدہ ہے کہ جو چیز جتنی آسان ہوتی ہے اس کی تعریف اتنی ہی مشکل ہوتی ہے۔ شاعری کی تعریف آج تک نہ ہوسکی، جتنے نقاد ہیں اتنی ہی تعریفیں ہیں۔ کسی دو نقادوں کی رائیں اک دوسرے...
ادھ کھلی رکھی رہی یوں ہی وہ ناول گود میںاٹھ کے پنوں سے کہانی سسکیوں میں آ گئی
''کتاب شاندار، دلچسپ مہمات سے پر اور جدت کا پہلو لیے۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر وہ سوویٹ سند باد جہازی کا سفر نامہ ہو۔۔۔۔۔۔ ایسی تصنیف جو قاری پر رات کی نیند حرام کردے۔'' اڈیٹر نے مصنف کو سمجھایا۔''سند باد جہازی!۔۔۔۔۔۔ ایسی کتاب لکھی جاسکتی ہے۔''مصنف نے مختصر سا جواب دیا۔
آندرے ژید کا ایک کردار کہتا ہے، I should like a novel which should be at the sametime as true and as far from reaality, as particular, and at the same time, as general, as human and fictitious as athalia or tortuffe or cini،...
اردو ناول میں کیا جھکاؤ ہےکیوں نئی شاعری میں تاؤ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books