aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish"
مجلس نمائش کمیٹی، حیدرآباد
مدیر
نمیر احمد خان
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیںہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیےہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
नुमाइश نُمائِش
فارسی
ظہور، اظہار، نمود
नुमाई نُمائی
اظہار، ظہور، اشاعت
नुमाइशी نُمائِشی
نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
नुमाइश में نُمائِش میں
دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً
شہر شہر نمائش
ریحانہ نواب
مجموعہ
مشاعرۂ نمائش
سید بشیر حسین زیدی
تعارف قرآن حکیم
مولوی رشید احمد
اسلامیات
مشاعرہ بدایوں
محمد یوسف الزماں
نظم
لاش کی نمائش
حسن بلاسم
دنیائے نمائش
نمائش
منظر سلیم
ناول
پرانی نمائش
حارث خلیق
شاعری
نمائش یوم سر سید
سر سید احمد خاں
مشاعرہ نمائش علی گڑھ
محمد شفاعت نقوی
فہرست نمایش ادارۂ تحقیقات اردو
قاضی محمد سعید
فہرست نمایش
نمایش بینظیر
محمد فیروز شاہ
نظر اور نظارہ
محمد احمد اندرابی
نمائش خانہ
اسد رضا
کیسی آداب نمائش نے لگائیں شرطیںپھول ہونا ہی نہیں پھول نظر آنا بھی
ہاتھ میں سونے کا کاسہ لے کے آئے ہیں فقیراس نمائش میں ترا دست طلب دیکھے گا کون
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
کل نمائش میں ملا وہ چیتھڑے پہنے ہوئےمیں نے پوچھا نام تو بولا کہ ہندستان ہے
میں تو مر کر بھی نہ بیچوں گا کبھی یار کا نامآپ تاجر ہیں نمائش کو عبادت سمجھیں
یہ شہر ہے کہ نمائش لگی ہوئی ہے کوئیجو آدمی بھی ملا بن کے اشتہار ملا
نابود کے سراغ کی صورت نکالیےموجود کی نمود و نمائش فضول ہے
جگمگا اٹھے تارےبات تھی نمائش کی
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ ہر جنوری میں نمائش کے چرچے
نمائش ہزاروں نگاہوں نے دیکھیمگر پھول پہلے سے بڑھ کر اکیلے
کوئی صنعت نہیں مجھ میں تو پھر کیوںنمائش گاہ میں لایا گیا ہوں
تم آؤ گے نمائش سامان دیکھ کرکیوں کاروبار چھوڑ دوں نقصان دیکھ کر
ہر بزم کیوں نمائش زخم ہنر بنےہر بھید اپنے دوستوں کے درمیاں نہ کھول
آئے ہو نمائش میں ذرا دھیان بھی رکھناہر شے جو چمکتی ہے چمکدار نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books