تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nutfa"
انتہائی متعلقہ نتائج "nutfa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nutfa
नुतफ़ाنُطْفَہ
عربی
دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت
nutfe
नुत्फ़ेنُطفے
نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔
nuzfa
नुज़्फ़ाنُزفَہ
(طب) ماں کے ذریعے سرایت کرنے والا مردوں کا موروثی مرض جو خون میں ترویہی محرک کے فقدان کی وجہ سے ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت زیادہ خون بہتا ہے ، ہیمیوفیلیا ۔
nutfa honaa
नुत्फ़ा होनाنُطْفَہ ہونا
حقیقی اولاد ہونا ۔
مزید نتائج "nutfa"
غزل
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
بنجارہ نامہ
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
ہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بن
