aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paak-dil"
ملتی پیک، دہلی
ناشر
راج پال اینڈ سنز، دلی
ساقیٔ پاک دل ہمیں آتا نہیں مزہجب تک شریک دور کوئی پارسا نہ ہو
نرم دم گفتگو گرم دم جستجورزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز
جن کو ہم نے تھا پاک دل سمجھاان ہی لوگوں کے کرم کالے تھے
تیرے ہی غم میں مرے تیری محبت والےپاک دل لے کے گئے پاک طبیعت والے
عقل کی صیقل سے ہو جاتا ہے پاکدل کے آئینہ کو جب لگتا ہے زنگ
دل شاعری کے اس انتخاب کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔
اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی شعر پیش کر رہے ہیں جو گزرے ہوؤں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی مختلف صورتوں ، جذبوں اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔
पाक-दिलپاک دل
pure heart
ڈال ڈال پات پات
برہم ناتھ دت
خطوط
دل کے کہنے پر
میخائیل شولو خوف
لیکچر
دل کی دہلیز پر
ہدایت اللہ خان شمسی
مجموعہ
دین الہی اور اس کا پس منظر
مہر محمد خاں شہاب مالیر کوٹلوی
ہندوستانی تاریخ
نہال دل پر سحاب جیسے
پروین شیر
دین الٰہی اور اس کا پس منظر
محمد اسلم
میرے دل کے آس پاس
سید اقبال حیدر
پیک مزدیسنان
دین شاہ جی
دیگر
دین الہٰی اور اس کا پس منظر
اسلامیات
رساله آؤ دین پر چلیں
تطہیر احمد بریلوی
دل كے آس پاس
طہور منصوری نگاہ
غزل
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
اشتیاق سعید
تحقیق
وصل ہوا پر دل میں تمناجیسی تھی ویسی رکھی ہے
نہ آ جائے کسی پر دل کسی کانہ ہو یا رب کوئی مائل کسی کا
لب پر دل کی بات نہ آئیواپس بیتی رات نہ آئی
مصائب اور تھے پر دل کا جاناعجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے
محبتوں پر دل حزیں کو نثار کرناہے یوں کہ جیسے جنوں میں خود ہی پہ وار کرنا
صبر پر دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکنہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تری آواز کے ساتھ
دروازوں پر دن بھر کی تھکن تحریر ہوئیمرے شہر کی شب ہر چوکھٹ کی زنجیر ہوئی
جب اتنی بے وفائی پر دل اس کو پیار کرتا ہےتو یارب وہ ستم گر باوفا ہوتا تو کیا ہوتا
چراغ قوم کا روشن ہے عرش پر دل کےاسے ہوا کے فرشتے بجھا نہیں سکتے
پھر اس کی یاد نے دستک دل حزیں پر دیپھر آنسوؤں میں نہاں اس کے خد و خال ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books