تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paayo"
انتہائی متعلقہ نتائج "paayo"
ہندی غزل
سب رنگ اڑے ہیں تن من کے کس منہ سے گاؤں پھاگ سکھی
میں توسے پیر کہوں من کی میں ساجن پایو گھاگ سکھی
اشو جھا نقاش
غزل
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "paayo"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "paayo"
غزل
وہ دل جو میں نے مانگا تھا مگر غیروں نے پایا ہے
بڑی شے ہے اگر اس کی پشیمانی مجھے دے دو
ساحر لدھیانوی
نظم
درخت زرد
زباں اپنی زباں میں تم کو آخر کب سکھا پایا
عذاب صد شماتت آخرش مجھ پر ہی نازل ہو
جون ایلیا
غزل
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے
جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
جگر مراد آبادی
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
