تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pahaa.d"
انتہائی متعلقہ نتائج "pahaa.d"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pahan
पहन پہن
۔(ف۔ بفتح اول ودوم بروزن (دَہن) مذکر۔ وہ دودھ جو محبت کے جوش سے ماں کی چھاتیوں میں ابھرآئے۔
pahaa.Daa
पहाड़ा پَہاڑا
(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "pahaa.d"
نظم
ایک پہاڑ اور گلہری
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
علامہ اقبال
نظم
رامائن کا ایک سین
جنگل ہو یا پہاڑ سفر ہو کہ ہو حضر
رہتا نہیں وہ حال سے بندے کے بے خبر



