aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paik"
نکتا پاریک
born.1998
شاعر
صلاح الدین فائق برہانپوری
مصنف
فیرز این پیچ
ناشر
عبدالکریم پاریکھ
مادھوری پئی
قاضی نور الدین فائق
born.1870
عبد اللہ فائق کرتپوری
فائق احمد
سید طہٰ فائق حسین
مدیر
جی۔ کے۔ پئی
محمد فائق
فرینگ پیر پونٹ گریوز
فائق رضا انصاری
پرمانند پارکھ
محمد یوسف احمد پائی
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
پیک قضا ہے دم بہ دم جونؔ قدم قدم شمارلغزش گام رنج ہے حسن خرام رنج ہے
اسوار ناچے گھوڑے کو کاوہ لگا لگاگھنگھرو کو باندھے پیک بھی پھرتا ہے ناچتا
گر قصد سوئے دل ہے ترا اے نگاہ یاردو چار تیر پیک سے آگے اجل کے چل
کہہ چکا میں تو سب کچھ اب تو کہہاے پری چہرہ پیک تیز خرام
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
میراجی اردو ادب میں اپنے بالکل مختلف رنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انکی شاعری میں انسانی وجود ، اسکے کرب اور اذیت کی روداد اور موجودگی کا بین سنایی دیتا ہے۔ ہم نے اردو ادب کے باذوق قارئین کےلیے میراجی کی دس نطموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی بانٹیے۔
ٹوٹے ہوئے دلوں کی شاعری
पाईं پائِیں
۱۔ نیچے ، نچلے رخ .
فارسی
मो पै مو پَے
مجھ پر نیز میرے پاس
पाक پاک
بچہ ؛ جانورکا بچہ.
पै करना پَے کَرْنا
کونچیں کاٹنا، پاؤں قلم کرنا
اقبال کا ذہنی سفر
نامعلوم مصنف
پیک مزد یسنان
دینشاہ ایرانی
مذہبیات
پاک و ہند کی جڑی بوٹیاں
صوفی لچھمن پرشاد
آیوروید
ہند و پاک میں اردو ناول
انور پاشا
ناول تنقید
ہند و پاک کی جڑی بوٹیاں
حکیم محمد عبداللہ
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
اشتیاق حسین قریشی
دیگر
پاک دسترخوان
محترمہ حفیظ عنایت اللہ
خواتین کی تحریریں
مجربات حکمائے ہند و پاک
حکیم محمد اسمعیل
مثنوی چراغ دیر
مرزا غالب
مثنوی
آگ کے پنکھ
اے پی جے عبد الکلام
خودنوشت
تاریخ ناصری
سید حامد علی
تاریخ
منشی محمد عبداللہ
گندھارا
ولی اللہ خاں
عالمی تاریخ
پنجابی کے پانچ قدیم شاعر
شفیع عقیل
تنقید
1857 پاک و ہند کی پہلی جنگ آزادی
غلام رسول مہر
لایا نہیں ہنوز نوید وصال دوستہم شکوہ سنج سستی پیک سبا کے ہیں
نے قاصد خیال نہ پیک نظر گیاان تک میں اپنی آپ ہی لے کر خبر گیا
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
بڑھ چلے پیک تصور کا قدماب یہاں کیا نامہ بر کا کام ہے
ماحول ہوا نغمہ نوا عید مبارکصدقے ترے اے روح ادا پیک لطافت
میں نے کہا کہ گوشت پکانے کی تاب ہےبولیں کی ٹن کے پیک میں سب دستیاب ہے
جانے والے قمر کو روکے کوئیثبت کے پیک سفر کو روکے کوئی
سیر کرتا ہے وہ عالم کی مرا پیک نگاہلاکھ ہے بے دست و پا لیکن ہے پھر سو کام کا
یہاں تو پیک تصور سے کام چلتا ہےصبا نہیں نہ سہی نامہ بر نہیں نہ سہی
روزن ظلمات ہست و بوداے پيک جہاں پيما خضر
اک نوید نگاہ پیک حبیباک جواب سلام موج صبا
ساتھ لینا تھا ہمیں بھی تجھے او پیک صباہم بھی ہمراہ ترے ٹھوکریں کھاتے جاتے
اے قاصد اشک و پیک صبا اس تک نہ پیام و خط پہنچاتم کیا کرو ہاں قسمت کا لکھا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
پیک خیال بھی ہے عجب کیا جہاں نماآیا نظر وہ پاس جو اپنے سے دور تھا
پیک اشک آنکھوں سے چل نکلے جو خط پڑھتے ہیجرأتؔ اب کچھ تو بتا اس نے لکھا تجھ کو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books