تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pal-pal"
انتہائی متعلقہ نتائج "pal-pal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "pal-pal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pau
पौ پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
سنسکرت
مزید نتائج "pal-pal"
غزل
پل پل گھور اندھیرا پھر بھی اجلی اجلی بات کروں
رگ رگ میں اک نور بسا ہے کیوں فکر ظلمات کروں
شبیر احمد قرار
غزل
جیون ہے پل پل کی الجھن کس کس پل کی بات کریں
ان لمحوں کو بھول کے ہم تم گیت غزل کی بات کریں
ولاس پنڈت مسافر
غزل
پل پل جینے کی خواہش میں کرب شام و سحر مانگا
سب تھے نشاط نفع کے پیچھے ہم نے رنج ضرر مانگا
ظفر گورکھپوری
غزل
پل پل جینے کی خواہش میں کرب شام و سحر مانگا
سب تھے نشاط نفع کے پیچھے ہم نے رنج ضرر مانگا






