تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parda"
انتہائی متعلقہ نتائج "parda"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
parda
पर्दा پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
فارسی
مزید نتائج "parda"
غزل
ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی مقابل ہوتے ہو
بیتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آ جاتا ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی

