تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parvaana"
انتہائی متعلقہ نتائج "parvaana"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
parvaana
परवाना پَروانہ
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
فارسی
مزید نتائج "parvaana"
نظم
تصویر درد
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے
سراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری









