aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pas-e-ishtihaar"
مجھے خریدنے والو قطار میں آؤوہ چیز ہوں جو پس اشتہار رہتی ہے
دیکھ لینا پس قاتل بھی کوئی ہوگا ضرورصرف قاتل ہی چلاتا نہیں خنجر دیکھو
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
یہ چراغ میری امید کا یہ گھڑی گھڑی ترا مشغلہکبھی دور ہی سے جلا دیا کبھی پاس آ کے بجھا دیا
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
برعظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
اشتیاق حسین قریشی
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
دیگر
آزادی
جان اسٹوارٹ مل
سر سید تحریک کا سیاسی و سماجی پس منظر
افتخار عالم خان
شہر علم کے دروازے پر
افتخار عارف
انتخاب
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
اشتیاق سعید
تحقیق
تجدید دین کامل
عبدالباری ندوی
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
یہ جو کہا کہ پاس عشق حسن کو کچھ تو چاہیئےدست کرم بدوش غیر یار نے رکھ دیا کہ یوں
سامنے تھا بے رخی کا آسماںاس لئے واپس زمیں پر آ گئے
میں یوں بے کار نہ ہوتا کسی پتھر کی طرحوقت کے پاس اگر تیشۂ آذر ہوتا
مایوس نہ پھر جائے، ہاں پاس وفا رکھنادروازہ کھلا رکھنا
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
شانؔ عرفان نظر جب سے ہوا ہے حاصلاب کوئی پاس ہے میرے نہ جدا ہے مجھ سے
میں نے منظر ہی نہیں دیکھے ہیں پس منظر بھیمجھ میں اب جرأت دیدار کہاں سے آئی
ماسوا ساغر و سبو کے نریشؔاور رندوں کے پاس کیا ہوگا
نرگسیں آنکھ بھی ہے ابروئے خم دار کے پاسدوسری اور بھی تلوار ہے تلوار کے پاس
آب پیکاں پاس ہے لیکن نصیبپھر بھی خشکی ہے لب سوفار میں
ہاں جان کر امید کی مدھم رکھی ہے لواب اور پاس خاطر ناشاد کیا کریں
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books