تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pas-manzar"
انتہائی متعلقہ نتائج "pas-manzar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pas-manzar
पस-मंज़र پَس مَنْظَر
عربی, فارسی
(تصویر وغیرہ میں) عقب میں نظر آنے والی زمین اور اشیاء، عقبی زمین یا منظر
manzar-o-pas-manzar
मंज़र-ओ-पस-मंज़र مَنْظَر و پَسْ مَنْظَر
عربی, فارسی
آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق
مزید نتائج "pas-manzar"
شعر
تیری یاد کا ہر منظر پس منظر لکھتا رہتا ہوں
دل کو ورق بناتا ہوں اور شب بھر لکھتا رہتا ہوں
کمار پاشی
غزل
تیری یاد کا ہر منظر پس منظر لکھتا رہتا ہوں
دل کو ورق بناتا ہوں اور شب بھر لکھتا رہتا ہوں
کمار پاشی
شعر
ورنہ تو ہم منظر اور پس منظر میں الجھے رہتے
ہم نے بھی سچ مان لیا جو کچھ دکھلایا آنکھوں نے
بھارت بھوشن پنت
شعر
پس منظر میں 'فیڈ' ہوئے جاتے ہیں انسانی کردار
فوکس میں رفتہ رفتہ شیطان ابھرتا آتا ہے
عبد الاحد ساز
نظم
منظر اور پس منظر تم ہو
ہم بھی اب کے نام تمہارا اس دل پر تحریر کریں گے
منظر منظر حیرانی ہے پس منظر آباد ہے تم سے
طارق قمر
نظم
پس منظر
کس کی یاد چمک اٹھی ہے دھندلے خاکے ہوئے اجاگر
یونہی چند پرانی قبریں کھود رہا ہوں تنہا بیٹھا
اختر الایمان
غزل
لفظ و بیاں کے پس منظر تک اک قوس امکانی اور
میری جست ہنر کو لکھ دے کوئی سمت معانی اور
محمد احمد رمز
غزل
چھپا کر زخم دل لفظوں کے پس منظر میں رکھتے ہیں
کہانی گھر کی غیرت مند اپنے گھر میں رکھتے ہیں
عزیز بگھروی
غزل
اک نیا منظر ہر اک کاوش کے پس منظر میں تھا
کوہ پیمانی کا سودا کوہکن کے سر میں تھا