تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pashchim"
انتہائی متعلقہ نتائج "pashchim"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pashchim
पश्चिम پَشْچِم
پیچھے ہونے والا، پیچھے، پچھلا، سب سے آخیر کا، آخری، بعد کا، مغرب کا، مغربی، پچھم، مغرب، غروب آفتاب
سنسکرت
pashchim-utpaat
पश्चिम-उत्पात پَشچِم اُتپات
ایک آسن زمین پر بیٹھ کر بادھت آسن کی صورت کا نام
سنسکرت
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "pashchim"
مزید نتائج "pashchim"
نظم
اس آنگن کا چاند
روشنیوں کی پیلی کرچیں پورب پچھم پھیل گئیں
تو نے کس شے کے دھوکے میں پتھر پر دے پٹکا چاند
ابن انشا
نظم
مہاتما گاندھی کا قتل
اتر دکھن پورب پچھم ہر سمت سے اک چیخ آتی ہے
نوع انساں کاندھوں پہ لئے گاندھی کی ارتھی جاتی ہے
آنند نرائن ملا
غزل
کیسے اس کے چال چلن میں انگریزی انداز نہ ہو
آخر اس نے سانسیں لیں ہیں پچھم کے درباروں میں
آلوک شریواستو
غزل
مشرقیؔ معشوق دو پچھم کے محفل میں ہو گر
دو دکن کے چاہئیں اتر کے دو پورب کے دو