تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pataakaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "pataakaa"
نظم
برا مان گئے
میں نے چھوڑا جو پٹاخہ تو برا مان گئے
خواب غفلت سے جگایا تو برا مان گئے
عادل کھل گانوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "pataakaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
paTaaKHaa
पटाख़ा پَٹاخا
زور کی آواز دینے والی ایک قسم کی آتش بازی جو گول اور تکونی شکل کی بنائی جاتی ہے تکونی کو تعویذ یا لڑی کا پٹاخا بھی کہتے ہیں .
paTaa
पटा پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
سنسکرت
مزید نتائج "pataakaa"
نظم
بارات کا گھوڑا
جو سمجھ سکتا ہے اس دن کے معانی کیا ہیں دولہے کے لیے
کوئی کیسا بھی پٹاخہ چھوڑ دے پیروں میں میرے

