تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paud"
انتہائی متعلقہ نتائج "paud"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "paud"
موضوعات
خوراک
خوراک
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "paud"
غزل
ہجوم وارفتگی کے ہاتھوں جو جاں چلی تو کھلا یہ عقدہ
کہ تار و پود خیال دل بر سے رشتۂ جاں جدا نہیں ہے
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
نظم
آج پھر جینے کا اے دوست ارادہ کر تو
اٹھ نئی پود لگانے کا ہے موسم آیا
پھول اجڑے ہوئے گلشن میں کھلا دے تو نئے
صدا انبالوی
نظم
حسن کی زبان سے
سرنگ پود پود کی جڑوں میں ہے دواں مری
میں روح سبزہ زار ہوں میں نازش بہار ہوں
سید وحیدالدین سلیم
نظم
خاک پروانہ
نئی پود آج ان خوابوں کی ذمہ دار ہوتی ہے
نہ گھبرا مرنے والے زندگی بیدار ہوتی ہے