تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phiikaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "phiikaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phiikaa"
مزاحیہ
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
نظم
حسن اور مزدوری
فکر سے جھک جائے وہ گردن تف اے لیل و نہار
جس میں ہونا چاہیئے پھولوں کا اک ہلکا سا ہار
جوش ملیح آبادی
نظم
شہر بانو کے لیے ایک نظم
کہ اس کے بعد مجھ کو شہد بھی پھیکا سا لگتا ہے
تمہیں جب یاد کرتا ہوں




