aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuulte-phalte"
حق کو ہم نے تو سدا پھولتے پھلتے دیکھاتیز آندھی میں بھی اس شمع کو جلتے دیکھا
پھولتے پھلتے ہیں جذبے درد کے ماحول میںزخم کھائیں تو نکھرتے ہیں سخن ور اور بھی
ہر رنگ ہمیں راس آتا ہےیوں پھولتے پھلتے رہتے ہیں
آزمائش ہے، اجازت ہے کہ مجبوری ہےظلم کو ہم نے یہاں پھولتے پھلتے دیکھا
ہر فصل میں ہوتے ہیں جواں سارے شجرہر سال نئے پھولتے پھلتے ہیں ثمر
ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
फले-फूलेپَھلے پُھولے
ہندی
دیکھو پھولے پھلے
फूले-फलेپُھولے پَھلے
سنسکرت, ہندی
سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.
फूल-फाँटेپُھول پھانٹے
پھول اور شاخیں .
फूले-फालेپُھولے پھالے
پھولا پھالا (رک) کی مغیرہ حالت یا جمع ، (مجازاً) سست ناکارہ ، بے عمل ؛ ناراض ، خفا.
پھیلتے سائے
حبیب بدر
ناول
دادا صاحب پھالکے کے وارث
پریم پال خاور
پھلوں اور پھولوں سے علاج
نور محمد چوہان
طب
ارباب کرم پھولتے پھلتے ہیں ہمیشہملتا ہے ثمر ان کو غریبوں کی دعا کا
واہ کیا رنگ ہے کیا خوب طبیعت ہے ریاضؔہو زمیں کوئی تمہیں پھولتے پھلتے دیکھا
آگ ہی آگ ہے سیارے پہ لیکن ہم نےشاخ زیتون تجھے پھولتے پھلتے دیکھا
ایک مدت سے ہیں ہم عشق میں آوارہ بکاریعنی اک عمر ہوئی پھولتے پھلتے ہوئے بھی
تخم ریزی کر رہا ہوں میں اسی امید پرپھولتے پھلتے ہوئے کل یہ شجر دیکھیں گے لوگ
مثال نخل دیکھا ہے اسی کو پھولتے پھلتےکیا جس شخص نے حاصل طریقہ خاکساری کا
ہم جور بھی سہہ لیں گے مگر ڈر ہے تو یہ ہےظالم کو کبھی پھولتے پھلتے نہیں دیکھا
تخئیل لالہ کار یہ کہتی ہے اے سرورؔکوئی زمیں ہو پھولتے پھلتے رہے ہیں ہم
داغ تازہ دئے نیرنگ فلک نے اس کوباغ عالم میں جسے پھولتے پھلتے دیکھا
ذہن و نظر میں اندر اندر پھولتے پھلتے موسم گلخوشبو خوشبو لفظ کے جادو رنگ لب تر سے باہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books