aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pinjre"
پیارے لال رونق دہلوی
died.1934
شاعر
چارلس بودلیئر
1821 - 1867
مصنف
منشی پیارے لال شاکر
شاکر میرٹھی
1880 - 1956
لالہ پیارے لال
1844/1850 - 1874
پیارے مرزا صبر
مدیر
پیارے لال
گوند پانسرے
پیارے لال پبلشر، لاہور
ناشر
پیارے لال آشوب دہلوی
1838 - 1914
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
لوگ ہاتھوں میں لیے بیٹھے ہیں اپنے پنجرےآج صیاد کو محفل میں بلا لو یارو
باہر آنے کی بھی سکت نہیں ہم میںتو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں
ہر پنجرے میں ایسے قیدی کب ہوتے ہیںہر کپڑے کی قسمت میں وہ جسم کہاں ہے
पिंजरे की खड़ी खोल देनाپِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا
۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎
पिंजरे की खिड़की खोल देनाپِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا
آزادی دینا ، آزاد کرنا۔
پنجرے کا آدمی
رتن سنگھ
پنجرے کا آدمی
رونق جمال
افسانہ
خالی پنجرے کی ہنسی
وسنت گوند دیشمکھ
ترجمہ
قدیر زماں
ڈرامہ
پنجرے والی منیا
نریندر سیٹھ
پنجرے کے پنچھی
مانک ٹالا
پیر کامل
عمیرہ احمد
ناول
پنجر
امرتا پریتم
خواتین کی تحریریں
خالی پنجرہ
انتظار حسین
افسانہ / کہانی
شیواجی کون تھے؟
سوانح حیات
چنار کے پنجے
دیپک بدکی
اے پیارے لوگو!
وارث علوی
مقالات/مضامین
پنجرہ
فاروق راہب
اسے ہم پر تو دیتے ہیں مگر اڑنے نہیں دیتےہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے
جسم کے پنجرے میں لے کر گھومیے ننھی سی جانچند سانسوں کی مرے پیارے اداکاری ہیں آپ
کوئی اس بوڑھے پیپل سے کہہ آؤپنجرے میں ہم خوب مزے سے اڑتے ہیں
پرندہ جسم کے پنجرے میں آیا تو بہت خوش تھامگر اس نے سحر سے شام تک پائی اداسی ہے
بہت دن مصلحت کی قید میں رہتے نہیں جذبےمحبت جب صدا دیتی ہے پنجرے ٹوٹ جاتے ہیں
جنگل میں کوئل رہتی تھیپنجرے میں بند وہ بیٹھی تھی
وہ پنجرے بھی بہت سے نکلےایک تہذیب یہاں دفن ہے اور اس کے قریب
بولتا ہوں جو وو بلاتا ہےتن کے پنجرے میں اس کا طوطا ہوں
اڑ جائے گا یقین کے پنجرے کو توڑ کرتھوڑے سے پر نکلنے دو وہم و گمان کے
لگتا ہے کہ پنجرے میں ہوں دنیا میں نہیں ہوںدو روز سے دیکھا کوئی اخبار نہیں تو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books