تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "poshiida"
انتہائی متعلقہ نتائج "poshiida"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "poshiida"
نظم
تصویر درد
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پر
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
علامہ اقبال
شعر
وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے
مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے
ساقی فاروقی
نظم
مرزا غالبؔ
ذرے ذرے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر
علامہ اقبال
نظم
محبت
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیا
مذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے



