aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pumba-e-baalish"
واں کرم کو عذر بارش تھا عناں گیر خرامگریہ سے یاں پنبۂ بالش کف سیلاب تھا
جہاں غرور ہنر پروری ہو پنبۂ گوشوہاں تکلف عرض نیاز کرنا کیا
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
دکھ نہ پاوے کہیں وہ نازنیں گردن پیارےتکیہ زنہار سر بالش مخمل نہ کرو
نرمیٔ بالش پر ہم کو نہیں بھاتی ہےدم شمشیر پہ سر رکھیں تو نیند آتی ہے
पुम्बा-ए-बालिशپنبۂ بالش
pillow made of cotton
तकिये की रुई
از پئے داغ دل بادہ پرستاں بیدارؔپنبۂ شیشۂ مے مرہم کافور ہوا
حیرت ہجوم لذت غلطانیٔ تپشسیماب بالش و کمر دل ہے آئنہ
زوال فکر و فن کی بخشؔ تہمتجلال حرف پر آتی نہیں ہے
بخشؔ سیکھا ہے شہیدان وفا سے ہم نےہاتھ کٹ جائیں علم منہ سے اٹھائے رکھنا
ہر دلیل کاٹیں گے ہم دلیل روشن سےبخشؔ سو سوالوں کا اک جواب لکھیں گے
ازل سے بخشؔ رہ پر خطر سے گزرے ہیںجفا شناسیٔ احباب کی شکایت کیا
بخشؔ صیاد ازل نے حکم آزادی کے ساتھاور اسیری کے بھی خدشے دل کے اندر رکھ دیے
گزر جائیں گے ہم دار فنا سے بخشؔ لیکنہمارے شہر کی تاثیر رہنے کے لیے ہے
مخملیں پاؤں تلےسبزۂ بالیدہ کوئی
طوفاں آئے بارش آئیدریا بھی میرے گھر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books