aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qabza-e-custodian"
ایک مردہ بھاگ اٹھا تھا چھوڑ کر گور و کفنقبر پر مرحوم کی ہے قبضۂ کسٹوڈین
قبضہ اٹھائے گی نہ دل روزگار سےجب تک نہ زندگی کا کرے اختتام حرص
ہاتھ جب قبضۂ شمشیر پہ ہوکیوں نہ مقتل میں دلاور نکلے
تھامو اب قبضۂ شمشیر اے رندؔکوفت پر کوفت اٹھایا نہ کرو
نادان کچھ نہیں ہے ترے اختیار میںہر چیز تو ہے قبضۂ پروردگار میں
پر پھڑپھڑا رہا ہوں بصیرت کے دام میںکوئی چھڑائے قبضۂ ادراک سے مجھے
سنتے کسی غریب کی کیوں التجا نہیںسب ہے تمہارے قبضۂ قدرت میں کیا نہیں
بے چہرہ گردنوں کی شکایت فضول ہےمعصوم ہاتھ قبضۂ خنجر میں آ گیا
ہم تو تمہارے قبضۂ قدرت میں ہیں تو پھراتنا قریب کیوں مری سرکار کرتے ہو
سمٹتا جا رہا ہے دائرہ مالک مکاں کامکاں پر قبضۂ مہمان بڑھتا جا رہا ہے
نہیں ہے کوئی بھی شے قبضۂ تصرف میںکسی بھی چیز پہ انساں کو اختیار نہیں
قبضۂ وقت میں جگنو ہے ستارہ کہ شرارہم فقیروں کا بھلا ہوگا نہ آلائش میں
سائے کی طرح قبضۂ پیکر سے نکل کروہ شخص گیا میرے برابر سے نکل کر
اور اب ہاتھ مرا قبضۂ شمشیر پہ ہےیہی جوہر ہے مرا اور یہی فن میرا
اسی کے قبضۂ قدرت میں ہیں سبھی کے دلوہ جس کو چاہے اسے پارسا بنا دے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books