aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadd-o-rukh"
منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کیقسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
پاتے ہیں سرو گل میں تری شکل قد و رخفرقت میں جی کہیں نہیں لگتا سوائے باغ
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
پایۂ خشت و خزف اور گہر سے اونچاقد یہاں بے ہنری کا ہے ہنر سے اونچا
بے کراں ہوں میں سمندر کی طرحموج شبنم قد مرا ناپے گی کیا
روح اکبر
اکبر الہ آبادی
انتخاب
علما دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
قاری محمد طیب
اسلامیات
روح چکبست
چکبست برج نرائن
اقبال روح دین کا شناسا
سید علی گیلانی
اقبالیات تنقید
جان ڈوی کا فلسفۂ تعلیم
روتھ اسپنس ارنٹ
روح جذبات
اکبر حیدری کشمیری
مجموعہ
سیرت نبوی کا تربیتی پہلو
ابو سحبان روح القدس
بہت جبین و رخ و لب بہت قد و گیسوطلب ہے شرط سکوں کے ہزار ہا پہلو
مرے درد دل کی کسے خبر کہ غریب دل کا پیامبروہی رنگ رخ تھا کسی قدر جو ہنسی میں سب نے اڑا دیا
کرتا ہوں جو بار بار بوسۂ رخ کا سوالحسن کے صدقے سے ہے مجھ کو گدائی کا عشق
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
لبریز ہے شعاع رخ دل فروز سےلے آب حسن ساغر سرشار آئنہ
لو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگی
مرے لہو میں اب اتنا بھی رنگ کیا ہوتاطراز شوق میں عکس رخ نگار بھی ہے
جب تک رہے وہ میری نگاہوں کے سامنےٹھہری نہ ایک رخ سے ادائے خرام تک
عنان حکمرانی دیکھیے کس دن خدا لے گارہیں گے قسمتوں پر حکمراں یہ آسماں کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books