aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasbe"
کلب حسین نادر
1805 - 1878
شاعر
مانی جائسی
1885 - 1963
سید کلب مصطفٰی
مصنف
قلب حسن حزیں
سید کلب حسین
کلب عابد
قصر ادب پبلیکیشنز، بھوپال
ناشر
قیصر اردو، اردو بازار، دہلی
مکتبہ قصر اردو، دہلی
قصر ادب، لاہور
دارالاشاعت قصبہ دیوہ شریف، بارہ بنکی
عشق نے سارے سلیقے بخشےحسن سے کسب ہنر کیا کرتے
اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھہری نہیںوہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے
کرب تنہائی ہے وہ شے کہ خداآدمی کو پکار اٹھتا ہے
کسی نازک بدن سے ٹکرا کرکوئی کسب کمال کر چلئے
کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغخط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
شاعری میں اجازت کی ساری شکلیں عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ عاشق معشوق سے کن کن باتوں کی اجازت چاہتا ہے اور کن کن طریقوں سے چاہتا یہ بہت دلچسپ کہانی ہے ۔ ہم نے اپنے اس چھوٹے سے انتخاب میں اس کہانی کی مختلف کڑیوں کو جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔
فراموشی شاعری میں عاشق اور معشوق کے درمیان کی ایک کیفیت ہے ۔ عشق کے اس کھیل میں ایک لمحہ ایسا بھی آتا ہے جب دونوں تھک کر ایک دوسرے کو فراموش کرنے اور بھلانے کی ترکیبیں سوچتے ہیں لیکن یاد ایسی سخت جان ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی بہانے پلٹ کر آہی جاتی ہے ۔ یہ وہ تجربہ ہے جس سے ہم سب گزرے ہیں اور گزرتے ہیں اس لئے یہ شاعری بھی ہماری اپنی ہے اسے پڑھئے اور عام کیجئے۔
कसेکَسے
کوئی ایک شخص، چیز یا بات
का'बेکَعْبے
عربی
قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے
castecaste
ذات
क़स्बाقَصْبَہ
چھوٹا شہر، بڑا گاؤں
رسالۂ وجودیہ و کسب معماران
منشی عبد الکریم
دیگر
کسب حلال
عبدالرحیم اشرف
قلب ظلمات
جوزف کونریڈ
ناول
قصص الحمرا
واشنگٹن ارونگ
افسانہ / کہانی
فن خطابت
عماد التحقیق
مقالات/مضامین
قصر ڈراکیولا
انگس ہال
قصر دل
انجم بہا شمسی
قصرِ شیریں
عبد الحمید عدم
غزل
قصر شیریں
مجموعہ
قصر علم
شوکت علی خان
اشاریہ
قلب آتش
محمود نیازی
جاسوسی
قصر صحرا
مرزا عظیم بیگ چغتائی
اخلاقیات
قصبۂ کوڑہ تاریخ و شخصیات
سید محمد عبدالسمیع ندوی
کرب آگہی
آنند نرائن ملا
گرچہ دنیا میں ہوئے اور ہیں لاکھوں شاعرکسب فن سے نہیں ہوتی ہے یہ خوبی پیدا
ہم جب قصبے میں اترے تھےسورج کب کا ڈوب چکا تھا
کچھ کسب ہنر کر لوںگلہائے مضامیں سے
کچھ تو تا عمر رہے کسب ہنر میں مصروفاور کچھ تمغہ و القاب کے پیچھے پیچھے
سورج نے آنسوؤں کی توانائی چھین لیشبنم سا شخص دھوپ کے قصبے میں مر گیا
دیہات کے وجود کو قصبہ نگل گیاقصبے کا جسم شہر کی بنیاد کھا گئی
معصوم خیالات کی آگاپنے قصبے کی کسی درد بھری رات کی آگ
ان گلی کوچوں میں بہنوں کا محافظ کون ہےکسب زر کی دوڑ میں بستی سے ماں جائے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books