aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qauf"
والنتین بریزکوف
مصنف
امین الدولہ ابوالفرج ابن القف المسیحی
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنادبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
غم عاشقی سے کہہ دو رہ عام تک نہ پہنچےمجھے خوف ہے یہ تہمت ترے نام تک نہ پہنچے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہاسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہتاسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سےماہ شب تاب کے نکلتے ہی
दौरدَور
عربی
زمین و آسمان کی محوری گردش، چکر
barfbarf
ڈالنا، قے کرنا.
ग़ौरغَور
فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان
बर्फ़بَرْف
فارسی
جما ہوا پانی
بچوں کے خوف
ہیلن راس
ادب اطفال
خوفناک گھاٹی
مظہر الحق علوی
جاسوسی
گنبد خوف سے بشارت
نذیر قیصر
مجموعہ
ایک انجانے خوف کی ریہرسل
مشرف عالم ذوقی
افسانہ
ہمارے نفسیاتی خوف
محمد یونس حسرت
نفسیات
خوف کے آسمان تلے
مبین مرزا
گناہ کا خوف
چودھری محمد علی ردولوی
علاج خوف و حزن
حفیظ الرحمن واصف
تہران تاریخ کے سبق
وادیٔ خوف
آرتھر کانن ڈائل
خاصان خدا کا خوف آخرت
ابو محمد امام الدین رام نگری
اسلامیات
خوفناک جنگ
صادق حسین سردھنوی
تاریخی
صدق اللجا اِلیٰ ذکر الخوف والرّجا
خوفزدہ شیطان
ایم۔ کے۔ پاشا
مثنوی خوف حق
مولوی محمد الطاف
مثنوی
اس اژدھے کی آنکھ پوچھتی رہیکسی کو خوف آ رہا ہے یا نہیں
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےشوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
جن چراغوں کو ہواؤں کا کوئی خوف نہیںان چراغوں کو ہواؤں سے بچایا جائے
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکاجسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
حادثوں کی زد پہ ہیں تو مسکرانا چھوڑ دیںزلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
قمرؔ ذرا بھی نہیں تم کو خوف رسوائیچلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گےجو ہے وہ بھی کھو سکتا ہےاس راہ میں رہزن ہیں اتنےکچھ اور یہاں ہو سکتا ہےکچھ اور تو اکثر ہوتا ہےپر تم جس لمحے میں زندہ ہویہ لمحہ تم سے زندہ ہےیہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزروجو ہوگا دیکھا جائے گا
میں مضطرب ہوں وصل میں خوف رقیب سےڈالا ہے تم کو وہم نے کس پیچ و تاب میں
خود اپنے سائے کی جنبش سے خوف کھائے ہوئےتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books