aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaum-e-english"
ہوتی تھی تاکید لندن جاؤ انگریزی پڑھوقوم انگلش سے ملو سیکھو وہی وضع تراش
ہم سب ہیں مطیع و خیر خواہ انگلشیورپ کے لیے بس ایک گودام ہے ہند
چند مٹی کے رنگیں کبوتر سجےجشن آزادیٔ قوم و ملت
کھڑے حقے بمعہ مینار آتش دان تو دیکھویہ قوم بے سر و سامان کا سامان تو دیکھو
خمیر ایک ہے سب کا تو اے زمین اے ماںزبان و مذہب و قوم و وطن یہ سب کیا ہے
پر ہول شکم عریض سینے والوخوں قوم تہی دست کا پینے والو
بات تو خیرالوریٰ کی کر رہے ہیں ہم مگرکر رہے ہیں پیروی قوم ثمود و عاد کی
تمہیں خبر ہی نہیں ہے عذاب قوم شعیبعقیدتوں کو ترازو میں تولنے والے
ملک و ملت قوم و مذہب دوستوکیا نہیں بکتا خریداروں کے بیچ
خدا کو ہے تلاش قوم دیگرمسلمانوں میں وہ دم خم نہیں ہے
بھائی بھائی ہیں ایک دوجے کےقوم و مذہب کی جنگ ختم کرو
خود اڑا جاتا ہوں سالکؔ ضعف سےآہ میں طوفاں ہے قوم عاد کا
جس کی تحریر نے اک خواب بنا خواب سحرجس کی تعبیر میں اک قوم اٹھی قوم عظیم
غم نہیں ہم بھی کچھ غم اٹھاتے چلیںقوم و مذہب کی تکرار بے فیض ہے
رہبر قوم و وطن اس کو خدا شرمائےخود جو بھٹکا ہو وہ اوروں کی خبر کیا لے گا
ویدک ہوں بودھ جین کہ اہل جنون ہوںقوم عرب کے ہوں کہ مسلماں کے خون ہوں
قوم و وطن کی کرنا خدمتہے یہی دولت ہے یہی راحت
گو اس میں موجزن تھی قوم و وطن کی الفتلیکن غرض نے اس کو کچھ اور ہی سکھایا
بدلا ہے سارا جہاں بدلی نہ قوم عاشقان کو سمجھایئے کیا چکنے گھڑے ہیں سارے
یہ قوم لوط کی بدکاریوں کے چہرے پرعذاب و قہر سجائے ہوئے اسی کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books