تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaumiyat"
انتہائی متعلقہ نتائج "qaumiyat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "qaumiyat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qaumiyat
क़ौमियत قَومِیَت
نسل، نژاد، اصل، گوت، ذات، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی حیثیت یا قانونی تصدیق، شہریت، وہ تشخّص یا احساسِ تشخّص جس کی بنیاد وطن یا مذہب و ملّت ہو
عربی
qaumiyaat
क़ौमिया قَومْیات
قوم سے منسوب باتیں یا چیزیں ، قوم سے تعلّق رکھنے والے موضوع یا مسائل ، وہ علم جو انسانی معاشرے کے رسوم و رواج ، تاریخ ، ادوار اور ارتقا سے بحث کرتا ہے ، عمرانیات ، سوشیالوجی.
مزید نتائج "qaumiyat"
نظم
برادران وطن سے
شعلۂ احساس بجھتا ہے ہوا دے دو اسے
قومیت دم توڑتی ہے کچھ دوا دے دو اسے
شہزادی کلثوم
نظم
تخریب کاروں کی شہادت
قومیت کا مسئلہ پھر سے جگا دیں گے یہ لوگ
میری جنت کے کئی صوبے بنا دیں گے یہ لوگ
خالد عرفان
نظم
قطب مینار
ساری دنیا کو ہے تیری عظمتوں کا اعتراف
تجھ سے ہوتا ہے ہماری قومیت کا انکشاف
رہبر جونپوری
نظم
اللہ کرے وہ دن آئے یہ ملک بھی ہو آزاد کہیں
جب بات یہ ہے تو کیوں دونوں اک اک کو گرانا چاہتے ہیں
کیوں قصر قومیت کی بنا یہ دونوں ڈھانا چاہتے ہیں