تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qillat-e-siim"
انتہائی متعلقہ نتائج "qillat-e-siim"
غزل
جو قلت سیم و زر کا غم ہے تو آؤ قیصر کے جانشینو
تمہاری خاطر ذرا جھکا دوں میں اپنا یہ کاسۂ گدائی
فاروق بانسپاری
غزل
زر و سیم شہرت و مرتبہ مجھے اس جہاں میں ملا نہ کیا
مگر ایک شے تھی سکون دل جو میں زندگی میں نہ پا سکا
نریش ایم ۔ اے
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "qillat-e-siim"
مزید نتائج "qillat-e-siim"
نظم
تلسی داس
اپنے مذہب کے مسائل سے طبیعت تھی نفور
رہتے تھے ذکر بتان سیم تن کی دھن میں چور
جگت موہن لال رواں
نظم
درد مشترک
سم سم سیم سے کھل جاتے ہیں عقدوں کے پہاڑ
جگمگا اٹھتے ہیں پھولوں کے دیے صحرا میں
احمد راہی
نظم
آج کی باتیں کل کے سپنے
بے زری اپنی صداقت کو پرکھتی ہی رہی
تل گیا حسن زر و سیم کی میزانوں میں
قتیل شفائی
غزل
اور ہیں وہ جو زر و سیم پہ رکھتے ہیں نظر
ہم تو انسان کو کردار سے پہچانتے ہیں