aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raat-bhar"
رام دت بھٹ
مصنف
ہری بھاؤ دھنڈی راج لمیے
رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلادستکیں دیتی رہی پاگل ہوا
زلزلے سخت آتے رہے رات بھرگھر کو ڈھاتے گراتے رہے رات بھر
ریزہ ریزہ رات بھر جو خوف سے ہوتا رہادن کو سانسوں پر ابھی تک بوجھ اس پتھر کا ہے
رات بھر خواب دیکھنے والےدن کی سچائیوں میں چیخ اٹھے
रात-भर رات بَھر
تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات
ज़ात-भाई ذات بھائی
ہم نسب، ہم قوم، برادری والے
भाई-बत بھائی بَت
بھائی کی طرح، بھائی کے مناسب، برادرانہ.
राई-भर رائی بَھر
ذرا ذرا سا ، قدرے قلیل
رات بھر دھوپ
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
سعید احمد صدیقی
ایک ندی ریت بھری
جابر حسین
مٹھی بھر ریت
دیپک بدکی
کہانی
ربط بہار
قمر گونڈوی
شاعری
زرد پتوں کی بہار
رام لعل
بہار قانون ساز کونسل راج بھاشا کمیٹی
مٹھی بھر دھوپ
ناول
سدا بہار پھول
وید راج ٹوٹیجہ
افسانہ
شیکسپیئر کے دو کھیل
رقص بہار
رام کرشن مضطر
مجموعہ
میلہ رام وفاؔ
شرح
آفتاب نجوم
علم نجوم
بہار بندرابن
رائے بہادر بندرابن
میارا بزم بر ساحل کہ آنجا
محمد سہیل عمر
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
اثر دیکھا دعا جب رات بھر کیضیا کچھ کچھ ہے تاروں میں سحر کی
رات بھر انتظار اس نے کیاخود کو کیوں بے قرار اس نے کیا
تیرگی رات بھر بکھرتی ہےتب کہیں روشنی ابھرتی ہے
رات بھر پی کے لڑکھڑاتے رہوصبح مسجد میں سر جھکاتے رہو
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھاکبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
ایک کھڑکی گلی کی کھلی رات بھرمنتظر جانے کس کی رہی رات بھر
رات بھر سوچا کیے اور صبح دم اخبار میںاپنے ہاتھوں اپنے مرنے کی خبر دیکھا کیے
نظر میں خواب نئے رات بھر سجاتے ہوئےتمام رات کٹی تم کو گنگناتے ہوئے
میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھروہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے
رات بھر ٹوٹے ہوئے خواب کے آزار کے ساتھکون روتا ہے مری آنکھ کی دیوار کے ساتھ
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
رات بھر بارش دریچے کے قریبموتیے کی بیل سے لپٹی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books