تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ram jaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "ram jaane"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
raam jaane
राम जाने رام جانے
(ہندو) خدا جانے ، خدا معلوم ، خدا کو خبر ہے.
bhaav na jaane raav
भाव न जाने राव بھاو نَہ جانے راو
بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے
moze kaa ghaav raanii jaane yaa raav
मोज़े का घाव रानी जाने या राव موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
raah pa.De jaan.e yaa baah pa.De jaan.e
राह पड़े जानए या बाह पड़े जानए راہ پَڑے جانِئے یا باہ پَڑے جانِئے
آدمی کی اصلیت ہم سفر ہونے یا واسطہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے
