aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranjish-e-paiham"
پھیکی پھیکی ہو گئی ہے اب تری تحریر بھیرنجش پیہم نے تیری چھین لیں مے نوشیاں
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
ہم دل فگار چاک گریباں جہاں رہےپیہم نشانۂ ستم آسماں رہے
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھیبام سونا ہے، کہاں ڈھونڈیں کسی کا چہرا(لوگ سمجھیں گے کہ بے ربط ہیں باتیں اپنی)شعر اگتے ہیں دکھی ذہن سے کونپل کونپلکون موسم ہے کہ بھرپور ہیں غم کی بیلیںدور پہنچے ہیں سرکتے ہوئے اودے بادلچاند تنہا ہے (اگر اس کی بلائیں لے لیں؟)دوستو جی کا عجب حال ہے، لینا بڑھناچاندنی رات ہے کاتک کا مہینہ ہوگامیر مغفور کے اشعار نہ پیہم پڑھناجینے والوں کو ابھی اور بھی جینا ہوگاچاند ٹھٹھکا ہے سر شاخ صنوبر کب سےکون سا چاند ہے کس رت کی ہیں راتیں لوگودھند اڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرےاچھی لگتی ہیں دوانوں کی سی باتیں لوگوبھیگتی رات میں دبکا ہوا جھینگر بولاکسمساتی کسی جھاڑی میں سے خوشبو لپکیکوئی کاکل کوئی دامن، کوئی آنچل ہوگاایک دنیا تھی مگر ہم سے سمیٹی نہ گئی
اٹھی موج صبا جنباں سے شاخ آشیاں پیہمچلی جاتی ہے گویا کشتی بلبل سمندر میں
ہے پیش خیمہ رنجش عمر دراز کاان سے جو یہ گھڑی دو گھڑی کا نباہ ہے
آپ کو حضرت سحروردیؔرنجش بے شمار نے مارا
اب میں ہوں اور لطف و کرم کے تکلفاتیہ کیوں حجاب رنجش بے جا بنا دیا
اب تک علاج رنجش بے جا نہ کر سکےاک عمر میں بھی حسن کو اپنا نہ کر سکے
رہتی ہے اس نگاہ کافر کیرنجش بے سبب سے آنکھ لگی
بشر نے ہی نہیں سمجھے رموز گردش پیہمرموز گردش پیہم مہ و اختر سمجھتے ہیں
فریب اعتبار سعیٔ پیہممرا انجام ہو کر رہ گیا ہے
میرا خیال ان کی تمنا کہیں جسےان کا گمان رنجش بے جا کہیں جسے
اور بھی ایسی تو باتیں ہیں بہتگلۂ رنجش بے جا ہی نہیں
گئے وہ دن کہ دل سرمایہ دار درد پیہم تھامگر آنکھوں کی اب تک میر سامانی نہیں جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books