aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqiib"
رقیب انجم
مصنف
ستیش شکلا رقیب
born.1961
شاعر
ایچ عبدالرقیب
عبدالرقیب
راکب مختار
born.1987
عمران راہب
راقمؔ لکھنوی
علی رقی
born.2003
فاروق راہب
1945 - 2020
راقم دہلوی
1832 - 1910
راہب میترے
born.1979
بندرابن داس راقم
died.1757
پریس ہاتھی راقم
born.1978
حسن راقم
لا ریب
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھجیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیبگالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
لے میرے تجربوں سے سبق اے مرے رقیبدو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
کلاسیکی شاعری میں عشق کے بیانیے میں جو چند بنیادی کردار ہیں ان میں سے ایک رقیب بھی ہے۔ رقیب معشوق کا ایک دوسرا چاہنے والا ہوتا ہے جو معشوق کے لئے ایک ہوس کارانہ جذبہ بھی رکھتا ہے اورمعشوق بھی اپنے سچے عاشق کو چھوڑ کر رقیب سے راہ ورسم رکھتا ہے ۔ معشوق کی رقیب سے یہ قربت ہی عاشق کیلئے دکھ اور پریشانی کا سب سے بڑا سبب بنتی ہے ۔
रक़ीब رَقِیب
ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم
عربی
राकिब راکِب
اُون٘ٹ گھوڑے یا کسی بھی سواری کا سوار، سواری لینے والا
राक़िब راقِب
منتظر، انتظار کرنے والا، خواہش مند، پر امید
रक़ीब-ए-रू-सियाह رَقِیبِ رُو سِیاہ
شدید رقابت رکھنے والا
رقیب
مصنف: عفت موہانی
1992
ناول رومانی
آئینۂ پورنیہ
حصہ۔001
مصنف: عبدالرقیب
تاریخ ہندوستانی تاریخ
وہ سماں بہار کا
مصنف: رقیب انجم
اب کہاں وہ سلسلے
2013
شاعری مجموعہ
طرب گاہ رقیب
مصنف: کلیم عرفی
1961
ناول اصلاحی و اخلاقی
دھواں کا آبشار
منظر سبزہ زار کا
ہندوستان میں اسلامی معاشیات اور مالیات موانع اور مواقع
مصنف: ایچ عبدالرقیب
2018
پیار مرا رقیب
مصنف: مینا ناز
1978
عجالۃ الرکب فی امتناع الکذب الواجب
مصنف: مفتی محمد عبداللہ
1891
رقیب دوستاں
مصنف: الیاس سیتا پوری
شکار پابہ رکاب
مصنف: کیسری نارائن شکل
1985
شکاریات
رسالہ رکوب السفینہ فی مناطرۃ النگینہ
مصنف: حکیم ارتضی علی
1904
مذہبیات اسلامیات
پنجرہ
مصنف: فاروق راہب
2011
افسانہ
نغمہ اردو
کلیات راقم
مصنف: راقم دہلوی
1901
شاعری کلیات
ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوںمرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیلمیں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غم گسار کوئیتم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا
وہ حبیب ہو کہ رہبر وہ رقیب ہو کہ رہزنجو دیار دل سے گزرے اسے ہم کلام کر لو
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار باراے کاش جانتا نہ ترے رہگزر کو میں
دیا ہے دل اگر اس کو بشر ہے کیا کہئےہوا رقیب تو ہو نامہ بر ہے کیا کہئے
رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کر نام لیتے ہیںگلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں
بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاسکانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس
رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سےحرام زادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا
لپٹ لپٹ کے میں اس گل کے ساتھ سوتا تھارقیب صبح کو منہ آنسوؤں سے دھوتا تھا
تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سےتم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
یاد آئیں اس کو دیکھ کے اپنی مصیبتیںروئے ہم آج خوب لپٹ کر رقیب سے
اپنی زبان سے مجھے جو چاہے کہہ لیں آپبڑھ بڑھ کے بولنا نہیں اچھا رقیب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books