aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-e-ta.aziyat"
پیام شہ نے دیا رسم تعزیت کے لیےکہ تو ستون تھا ایوان سلطنت کے لیے
ابھی کمسن ہیں رسم تعزیت آتی نہیں ان کویہ کیا کم ہے مرے پھولوں میں بیٹھے مسکراتے ہیں
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
پھر کسی زخم کے کھل جائیں نہ ٹانکے دیکھورہنے دو تذکرۂ رسم وفا رہنے دو
بس اسی بات پہ وہ شخص خفا ہے مجھ سےشہر میں تذکرۂ رسم وفا ہے مجھ سے
تاریخ ادب اردو مع تعلیقات
رام بابو سکسینہ
تاریخ
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
رہ و رسم عشق کی منزلیں وہ نزاکتیں وہ لطافتیںکبھی لطف آفت جاں بنا کبھی جھڑکیوں نے مزا دیا
حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیںاور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
تڑپ کر مر گیا وہ صید بال افشاں کہ مضطر تھاہوا ناسور چشم تعزیت چشم خدنگ آخر
تری یاد میں جلسہ تعزیتتجھے بھول جانے کا آغاز تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books