ریختہ لغت
rishii
ऋषी رشی
خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ
سنسکرت
rishaa
रिशा رِشا
(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل
عربی
risaa.ii
रिसाई رِثائی
غم اور موت سے متعلق، ماتمی
عربی
raashii
राशी راشی
رِشوت دے کر کام کرانے والا
سنسکرت, عربی