aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rizq-e-numuu"
معاش بے دلاں پوچھو نہ یارونمو پاتے رہے رزق نمو بن
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
کھلتا ہے ہر اک غنچۂ نو جوش نمو سےیہ سچ ہے مگر لمس ہوا بھی ہے کوئی چیز
جو بھی رکھتے ہیں یہاں قوت اظہار نموبیج وہ سخت چٹانوں پہ بھی جم جاتے ہیں
ذرا سنبھل کے چلے کاروان رنگ و نموکہ خار بیٹھے ہیں پھولوں کی چلمنیں ڈالے
یہ انتہائے کار نمو ہے کہ جان جاںاس نے ترے بدن سی کوئی چیز خلق کی
پتھروں میں جوش تاثیر نمو پیدا ہواہر رگ افسردہ میں تازہ لہو پیدا ہوا
شعلۂ ذوق نمو برفاب لکھکشتئ دل ہو گئی غرقاب لکھ
ریگ زاروں نے کیا خون بہاراں سے وضوجانے کس راہ میں ہے قافلۂ رنگ و نمو
ذرہ ذرہ پہ کوئی پھونکے گا افسون بہارمانع جوش نمو جور خزاں کیا ہوگا
مٹی زرخیز ہو یا نہ ہو دشت کیبہر ذوق نمو اک تماشا لگے
پتے پتے ہیں لیکن بے آب و نموچاند ہے لیکن بھیک کا پیالہ کرنوں سے محروم
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
مطلع صبح نمو صاف تو ہوگا آزرؔابر چھایا ہوا چھٹنے کے لیے ہوتا ہے
یہ کہنا مسند شاخ نمو پہ تھا جو کبھیوہ پھول صورت خوشبو بکھر گیا کہنا
صحن چمن میں ڈھونڈ چکے حسن ارتقاصحرا میں اب تجسس جوش نمو کریں
میں کسی اور ستارے پہ کھلوں گی اس بارتو مری خاک تہ خاک نمو رکھ دینا
جھوٹ ٹھہرا ہے منورؔ ان رتوں کے درمیاںخواب امکان نمو پیوند جاں دیکھا ہوا
مے شکستہ دلی اے حریف ذوق نموکسی گزشتہ صدی کے اطاق ویراں سے
تڑپ رہا ہے ابھی مجھ میں ساز و برگ نمویہ میری کلیاں یہ پتے ابھی تو زندگی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books