aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roTiyo.n"
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
جب آدمی کے پیٹ میں آتی ہیں روٹیاںپھولی نہیں بدن میں سماتی ہیں روٹیاں
اک روز والدہ سے جا کر کہا کچن میںاب چھوڑیئے گا امی یہ روٹیاں پکانا
سے، گل رخوں سے سمن بروں سےکتابوں سے، روٹیوں سے، پھولوں سے
انساں کو ساری عمر پھراتا ہے در بدردو روٹیوں کا چار نوالوں کا سلسلہ
रोटियों روٹِیوں
روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل
होतियों ہوتِیوں
ہوتیں ۔
रोटियाँ روٹِیاں
روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل
मोतियों موتِیوں
موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل
رومیو جولیت
محمد عنایت اللہ
راڻيون
راتيون جاڳن جي
روپیوں کا پیڑ
رشید انور
ہندوستان کے مشہور نیک و شریف رانیوں کے تذکرے
پنڈت کاشی ناتھ
ہندوستانی تاریخ
روسیو کی سیاہ کاریاں
رومۃ الکبریٰ
عبدالحلیم شرر
یتیم بچے بلکتے ہیں گودیوں کے لیےغریب شہر ترستے ہیں روٹیوں کے لیے
گاڑیوں سے نہ تیری کوٹھیوں سےدنیا چلتی ہے چند روٹیوں سے
ہمیں تو مطلب ہے روٹیوں سے جو بال بچوں کا پیٹ بھر دےغرض نہیں ہے کوئی بھی ہم کو یہ تخت بدلے کہ تاج بدلے
روٹیوں سے زیادہ بھوک پکاتا ہےمیرا شہر اس عورت کا حمل
پتلی پتلی روٹیوں کو چوپڑے گی ہاتھ سےڈال کر تڑکا وہ مجھ کو دے گی پتلی دال پر
پیٹ خالیروٹیوں کے لالے پڑے تھے
رسی پہ چل رہی ہے ننھی سی ایک گڑیامجبوریاں ہیں شاید درپیش روٹیوں کی
زندگی تیرے سفر میں روٹیوں کے واسطےچھوٹتا ہے گاؤں آبائی کسے آواز دوں
بھڑکی بہ فیض مفلسی جب آتش شکمدو روٹیوں میں لوگوں کے پندار بک گئے
دے دئے روٹیوں سمیت شترمفلسی میں غنی رہے ہیں ہم
طاق پر رکھے ہیں سپنے اور ہنر صندوق میںزندگی نے ہار مانی روٹیوں کے سامنے
دستدعا ہوں مادر ہندوستان کامحنت کی روٹیوں میں جھلکتا ثواب ہوں
کہ ہم روشنی کے لیے یوں ہی مرتے رہےہاتھوں میں آئی ہوئی روٹیوں پہ
امیر اپنے ٹامیوں کو دے رہے ہیں دودھ گھیغریب خشک روٹیوں کے واسطے بھٹک گئے
سب روٹیوں کو بیچ کے بے گھر کو گھر دیاچنوا دیا اسی نے ہی دیوار میں ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books