تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rukte"
انتہائی متعلقہ نتائج "rukte"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "rukte"
غزل
یہ بھی کیا منظر ہے بڑھتے ہیں نہ رکتے ہیں قدم
تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں منزل مجھے
جگر مراد آبادی
غزل
دھڑکتے سانس لیتے رکتے چلتے میں نے دیکھا ہے
کوئی تو ہے جسے اپنے میں پلتے میں نے دیکھا ہے
آلوک شریواستو
نظم
یادیں
لو وہ چاہ شب سے نکلا پچھلے پہر پیلا مہتاب
ذہن نے کھولی رکتے رکتے ماضی کی پارینہ کتاب