aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saada-e-khud-kaam"
شیریں زادہ خدوخیل
مصنف
خم خانۂ ادب، نئی دہلی
ناشر
کچھ بس نہ چلا جذبۂ خود کام کے آگےجھکنا ہی پڑا اس بت بدنام کے آگے
نیک نامی و تقاوت کو دعا جلد کہودین و دل پیش کش سادۂ خود کام کرو
اک ڈھب پہ کبھو وہ بت خودکام نہ پایادیکھا میں جو کچھ صبح اسے شام نہ پایا
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آتب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
صدائے جرس
مقبول احمد
خود نوشت
رسول خدا کا طریق تربیت
سراج الدین ندوی
صدائے دل صدچاک
صدا انبالوی
رسول خدا کے دشمنوں سے سلوک
امداد صابری
جڑیں
ناوک حمزہ پوری
ترجمان اسرار
شاعری
صدائے خندۂ دل
مجیب احمد خاں
ہندوستان میں فلسفۂ خودی کا ارتقا
نشور واحدی
فلسفہ
صدر مملکت کا خورد و پھول
حسن منظر
ڈرامہ
سجدۂ تعظیم حرمت
احمد رضا خاں بریلوی
سادات بارہہ کا تاریخی جائزہ
سید سلیمان علی خاں
رسول خدا کا دشمنوں سے سلوک
دیگر
صدر یار جنگ
شمس تبریز خاں
سوانح حیات
شیطان کانفرنس کا صد سالہ جشن
ایم۔ ایس۔ اسلم
خاصان خدا کا خوف آخرت
ابو محمد امام الدین رام نگری
اسلامیات
جب کہ پہلو میں ہمارے بت خود کام نہ ہوگریے سے شام و سحر کیوں کہ ہمیں کام نہ ہو
خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیںہے یہ آرام کی صورت مگر آرام نہیں
تجھے کس طرح سے جلوہ دکھے اے صداؔ خدا کاکہ ہے درمیان حائل ترا ذوق خود نمائی
صداؔ لوح چھن جائے ٹوٹے قلم بھیلگے جو کبھی علت خود ستائی
وقت وداع ساقیا رند ترے کریں دعاخم یہ سدا بھرے رہیں دور چلیں مدام یہ
پیری میں روگ عشق کا مت پال اے صداؔکرنا تھا دوست کام یہ عہد شباب میں
جو عین وصل میں آرام سے نہیں واقفوہ مطلب دل خود کام سے نہیں واقف
کہتا ہے طعن سے تو ہمیں بندۂ خدااتنا مزاج او بت خود کام ہو گیا
اور اپنے حق میں طعن تغافل غضب ہواغیروں سے ملتفت بت خودکام ہو گیا
ہے فراق بت خود کام میں ناسخؔ کا کلامہوں میں ناکام مجھے کام سے کچھ کام نہیں
جب کہا میں ہوں ترے عشق میں بدنام کہ توہنس کے کس ناز سے بولا بت خود کام کہ تو
تلقین کرے عرض تمنا ہمیں اس سےمحرم نہیں ہے اس بت خود کام سے واقف
سابقہ ہے روز فردا اس بت خود کام سےقبر میں سونے دے اے دل دو گھڑی آرام سے
جلد احساںؔ سے کہو وہ بت خودکام آیااب تو للہ کہیں بند زباں کیجئے گا
لائیے کس سے ہمت خود کامکیجئے جرأت سوال کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books