aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabir raza"
محشر عنایتی
1909 - 1976
شاعر
صابر رضا
صابر رضا خاں وجیہی
مصنف
صابر رضا خان
صابر رضا خاں
ناشر
صابر رضا رہبر
مدیر
ساحر محمودآبادی
1878 - 1931
آدمی ہیں ہم نہیں ہیں پیڑ پر صابرؔ رضاؔبانٹنا ہوگا کڑکتی دھوپ میں سایہ ہمیں
المیہ اس سے سوا صابرؔ رضاؔ کیا اور ہواپنے سارے دوستوں کو کم نظر کہنا پڑا
کام لے صابرؔ تو صبر و شکر سےاس کی جو ہوگی رضا ہو جائے گا
جو ایک بار ملا تھا مجھے جوانی میںاب اس کا ذکر بہت ہے مری کہانی میں
آج بستی میں تری سانحہ ایسا دیکھاہم نے ہر آنکھ میں بپھرا ہوا دریا دیکھا
کمالات مشائخ
زہروں کا علاج
طب
پرچہ جات امتحان سالانہ - منبع الطب کالج لکھنؤ
مثنوی صبر و رضا
سید نثار علی
مثنوی
چاند نگر کی سیر
اسد رضا
افسانہ
تلاش صبرورضا
شہناز مزمل
ملفوظات
ایک سایہ شجر کے ساتھ رہا
ساحر داؤدنگری
سید کاظم حسن خان
سرگزشت گل رعنا
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
مجموعہ
ساحر شیوی
ہاشم عبدالرزاق دھامسکر
شاعری تنقید
عطائے درد کی ترسیل نا مکمل ہےہماری ذات کی تشکیل نا مکمل ہے
ہو کوئی مسئلہ اپنا دعا پر چھوڑ دیتے ہیںاسے خود حل نہیں کرنے خدا پر چھوڑ دیتے ہیں
بے نیازیوں میں ہے حال یہ عطاؤں کابٹ رہا ہے چیلوں میں رزق فاختاؤں کا
طائر شوق گرفتار نہیں رہ سکتایہ اسیر در و دیوار نہیں رہ سکتا
تعلق تم سے جو بھی ہے نہیں معلوم کل کیا ہوچلو یہ فیصلہ اپنا خدا پر چھوڑ دیتے ہیں
ثابت رہا فلک مرے نالوں کے سامنےٹھہری سپر حباب کے بھالوں کے سامنے
کٹایا سر کو اپنے دین کی خاطر نہ بیعت کیکسی نے دیکھے کب ایسے کہیں صبر و رضا والے
اک رنگ کا موسم ہی رہا کرتا تھا صابرؔجب آسماں تھا اس کا میں وہ میری زمیں تھا
اسے نصیب کہاں لذت سبیل سفروہ کارواں جو نگہبانی رسد میں رہا
میں رات خواب میں کچھ ڈھونڈھتا رہا صابرؔسبھی ہوں پھول میسر مگر گلاب نہ ہو
وہ میرے اپنے ہی غم تھے صابرؔکہ جن سے میں بے خبر رہا ہوں
دوست ہو یا کہ عدو ہو صابرؔسب سے یک رنگ رہا کرتا ہے
رہ شہادت پہ سر کے ہم راہ اک آسیب چل رہا ہےہمیں نہ نکلیں یزید دوراں کہ خود کو شبیر کر رہے ہیں
تو ہو رہا ہے لذت دنیا سے شاد کامصابرؔ بتا یہ کیسا ترا اعتکاف ہے
مسکراؤں میں کس طرح صابرؔچارہ گر ہی نہیں رہا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books