تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sad"
انتہائی متعلقہ نتائج "sad"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sad"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
saa.ii
साई سائی
سنسکرت, ہندی
وہ نقدی، جو کسی معاملے کے طے ہوجانے پر پیشگی بطور توثیق ادا کردی جائے اور بعد میں اصل قیم سے وضع کرلی جائے، بیعانہ، کسی چیز کی بنوائی کا وہ حِصّہ، جو بنانے والے کو پیشگی دے دیا جائے، پیش داد
مزید نتائج "sad"
غزل
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
امیر خسرو
غزل
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
فیض احمد فیض
غزل
نظر تغافل یار کا گلہ کس زباں سیں بیاں کروں
کہ شراب صد قدح آرزو خم دل میں تھی سو بھری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
درخت زرد
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں














