aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safed-faam"
خدا کو پیار ہے اپنے ہر ایک بندے سےسفید فام ہے اس کا سیاہ فام اس کا
حسرتوں کا سفید فام کفنکون پہنے ہوئے کدھر آئی
کون سی شام نہیں صبح ہوئی اے مغرورایک دن ہوتی ہے یہ زلف سیہ فام سفید
خاک کرتی ہے برنگ چرخ نیلی فام رقصہر دو عالم کو ترا رکھتا ہے بے آرام رقص
تصویر زلف و عارض گلفام لے گیامرغان قدس کے لئے گل دام لے گیا
सफ़ेद-फ़ाम سَفید فام
گورا، انگریز
عربی, فارسی
آسمان فن کا سفیر
علیم صبا نویدی
ڈاکٹر انور سدید شخصیت اور فن
سجاد نقوی
سوانح حیات
ضمیمہ فہرست کتب خانہ اصفیہ سرکار عالی فن سفر نامہ
کتب خانہ آصفیہ، حیدرآباد دکن
اشاریہ
کسی نیگرو کے تنومند پیکر کی مانندیہ ساحلی آبنوسی چٹانیں
سیاہ زلف کو جو بن سنور کے دیکھتے ہیںسفید بال کہاں اپنے سر کے دیکھتے ہیں
رات کے آخری پہرمیں نے مقدس فلائی کی سرحد پہ
اس کو معلوم نہیں آسماں والوں کے فریبفال میں اس کے غلط سمت سفر نکلا ہے
کوشش کا اک طویل سفر تھا اور اس کے بعدپانی کی ایک بوند سے پتھر بھی پھٹ گئے
کیا غضب کی بارش ہےآنکھیں سوجنے آئیں
یہ قول کسی بزرگ کا سچا ہےڈالی سے جدا نہ ہو تو پھل کچا ہے
مری میزباں نےہوائی سفر میں
ہم بھول کو اپنی علم و فن سمجھے ہیںغربت کے مقام کو وطن سمجھے ہیں
دل خوش فہم تری خوش فہمیمنتشر گرد سفر ہونے تک
دماغ اپنی جگہ سے ہٹ رہا ہےمگر یہ دل ابھی تک ڈٹ رہا ہے
بدن کی اوٹ سے تکنے لگا ہےوہ اپنا ذائقہ چکھنے لگا ہے
فن غزل آرائی دےلہجے کو سچائی دے
سیاہیوں کا نگر روشنی سے اٹ جائےبہت طویل ہے یارب یہ رات کٹ جائے
زوال فکر و فن تھا اور میں تھاعجب قحط سخن تھا اور میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books