aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaafii"
بیکل اتساہی
1930 - 2016
شاعر
شفیق جونپوری
1902 - 1963
عارف شفیق
born.1956
شکیل گوالیاری
born.1936
ابو مسلم صحافی
شفیق فاطمہ شعریٰ
1930 - 2012
منیر سیفی
1940 - 2011
شفیق سیفی
born.1990
انجیل صحیفہ
صغری صدف
ڈاکٹر مبشرہ صدف 'غزل'
born.1986
بشیر سیفی
1948 - 2000
سید احمد حسین شفیق لکھنوی
born.1864
سیفی اعظمی
شفیق بریلوی
1917 - 1999
مصنف
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
لٹ گئی اس دور میں اہل قلم کی آبروبک رہے ہیں اب صحافی بیسواؤں کی جگہ
قوم کی بہتری کا چھوڑ خیالفکر تعمیر ملک دل سے نکال
واللہ بے بلائے براتی سے ہو گئیغالبؔ کی بھینٹ ایک صحافی سے ہو گئی
सहाफ़ी صَحافی
اخبار نویس، مضمون نگار
عربی
सह्हाफ़ी صَحّافی
جلد بندی، کتابوں کی جلدیں وغیرہ باندھنا
शाफ़ी شافی
تسلی بخش، مكمل، پورا، اطمینان بخش
शाफ़ि'ई شافِعی
۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔
مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی
نظیر حسنین زیدی
صحافت
ہندوستانی جنگ آزادی کے عظیم صحافی مولانا محمد علی جوہر
ڈاکٹر محمد قمر تبریز
دہلی کے اردو صحافی
ظفر انور
ہندوستانی جنگ آزادی کے عظیم صحافی
ہندوستانی تاریخ
قومی محاذ آزادی اور یوپی کے مسلمان صحافی
عابدہ سمیع الدین
خواتین کی تحریریں
عظیم صحافی مولانا محمد عثمان فارقلیط کے منتخب اداریے
سہیل انجم
اردو صحافی بہار کے
سید احمد قادری
عظیم صحافی، عظیم رہنما ابوالکلام آزاد
احمد سعید ملیح آبادی
دہلی کے 50صحافی
آزاد ایک عظیم صحافی
عابد رضا بیدار
ادیب، محقق، صحافی، چودھری سبط محمد نقوی
حسن مثنیٰ ندوی
تحقیق
سید محمد ازہر شاہ قیصر
نسیم اختر شاہ قیصر
جمیل منظر بحیثیت صحافی
ڈاکٹر شاہد ساز
خاكه
مولانا آزاد بحیثیت صحافی
محمد فریاد
سید قطب
محمد صلاح الدین العمری
وہ اہل درد و سخنور وہ بے مثال خطیبسیاسیات کا ماہر صحافی اور ادیب
کتنے اخبار فروشوں کو صحافی لکھانامکمل کو بھی خادم نے اضافی لکھا
صحافی ہو مگر ہوشیار رہناجو گھر میں بات اخباری کرو گے
صحافی سے اس نظام کو بدلنے کی درخواست کیمگر وہ
کیا صحافی کیا مؤرخ کیسے عالم کیا ادیبدیکھتے ہی دیکھتے بازار دنیا ہو گئی
ارے کم بخت تو کرفیو میں بھی گھر نہیں جاتاصحافی تیرا اخباری بچھونا کون دیکھے گا
کچھ عذر پس وعدہ خلافی نہیں رکھتےہو کیسے مسیحا دم شافی نہیں رکھتے
وہ جو اک معتبر سیاسی تھاوہ جو اک نامور صحافی تھا
صحافی تو کبھی تو مخبری کر دوبڑا بے حال ہوں اس کو بتانا ہے
اک یار سے میں نے کہا دو لفظ ہی لکھ دوچلتی ہے سفارش یہاں اور تم ہو صحافی
ادیب تھا نہ میں کوئی بڑا صحافی تھازمانہ پھر بھی مرے فن کا اعترافی تھا
رہتے ہیں مجھ میں ایک نہیں دو مزاج داںشاعر کا رنگ اور صحافی کا اور ہے
وہ اک صحافی جو سچ کو لکھتے نئی حکومت سے ڈر گیا تھاخلاف ہو کر وہی حکومت کو سچ دکھاتا تو مر نہ جاتا
یہ کسی نیک صحافی کا ہنر ہے شایدطنز جی بھر کے سوالات میں ڈالا گیا ہے
کیسے کہیں صحافی تجھ کواے چمچۂ حاکم بول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books